
“لیکن آسمان پر ایک خُدا ہے جو راز کی باتیں آشکارا کرتا ہے” (دانی ایل 2:2الف)‘ اِس کتاب میں عظیم نبوت کا بھید کھلا گیا ہے، کہ خُدا کی بادشاہت کا وقت آپہنچا ہے۔
متی 22باب 1تا 14آیت دیکھیں، اِس تمثیل میں یسوع مسیح نے”شادی کے دعوت نامے” کی نبوت کی۔ جو اب مسیح کی واپسی پر سب کے لئے جاری ہوچُکا ہے۔ ذرا سوچیئے ، کہ کبھی کوئی شادی کا بھی دعوت نامہ بغیر تاریخ بھیجا گیا ہے۔ ہاں! یسوع مسیح کی اِس نبوت کے الفاظ ضرور پورے ہوں گے، اور یہ بھی لکھا ہے (کہ یسوع مسیح کی واپسی سے پہلے) ایک پُکار یسوع مسیح “دوسری آمد” کے متعلق سنائی جائے گی۔ اُس کی دُلہن کو جگانے کے لئے تاکہ مسیح کی پہلی محبت اُن میں پیدا ہو۔ (متی 25باب 5تا6آیت)
یہ کتاب تمام ایمانداروں کے لئے بیداری کی آواز بھی ہے۔ خبردارکہ صرف وفادارجو اُس کی مرضی پر چلتا ہے اُوپر اُٹھایا جائے گا۔ جب خُداوند یسوع مسیح دوبارہ جاہو جلال میں بادلوں پر واپس آئیں گے۔ (متی 7باب 13تا 27؛1باب 24تا27؛مکاشفہ 3باب 2تا6آیت)
(مفت پرنٹ کیئجے)

یہ کتاب تین سال کا مکاشفہ جو کھُل گیا ہے جو خُداوند خُدا نے متی 10 باب 26تا27 آیت تمام قوموں کے لئے بتایا!
جب آپ اِس کتاب کا مطالعہ کریں گے ، تو رُوح القدس آپ کی راہنمائی کرے(آدمی نہیں)کہ یہ عظیم بھید آپ کر کھُل جائے۔
‘وعدہ پوُرا ہو چُکا!’
‘اس کتاب میں وحی’ ایک وعدہ کی تکمیل ہے نبی صلی اللہ علیہ ڈینیل کرنے کے لئے بنایا, ڈینیل میں 12:8-9:
9″اُس نے کہا اَے دانی ایل تُو اپنی راہ لے کیونکہ یہ باتیں آخری وست تک بندوسربمُہر رہیں گی 10 اور بہت لوگ پاک کئے جاہینگے اور صاف وبّراق ہونگے لیکن شریر شرارت کرتے رہینگے اور شریروں میں سے کوئی نہ سمجھے گا پر دانشور سمجھیں گے “۔
کلام مُقدس کی نبوت کی بنیادیں
یسعیاہ 42باب 9آیت
” دیکھو پُرانی باتیں پُوری ہو گئیں اور مَیں نئی باتیں بتاتا ہُوں۔ اِس سے پیشر ک واقع ہوں مَیں تُم سے بیان کرتا ہوں”۔
مرقس 4باب 22تا23آیت
“کیونکہ کوئی چیز چھپی نہیں مگر اِس لئے کہ ظاہر ہوجائے اور پوشیدہ نہیں ہوئی
مگر اِس لئے کہ ظہور میں آئے۔
اگر کسی کے سُننے کے کان ہوں تو سُن لے”۔
6″کیا یہ ممکن ہے کہ شہر میں نرسنگا پُھونگا جائے اور لوگ نہ کانپیں یا کوئی بلا
شہر پر آئے اور خُداوند نے اُسے نہ بھیجاہو؟
7 یقیناً خُداوند خُدا کچھ نہیں کرتا جب تک کہ اپنا بھید اپنے خدمت گزر نبیوں پہلے
آشکارا نہ کرئے ۔ 8 شیرببر گرجا۔ کون نہ ڈرے گا؟ خُداوند خُدا نے فرمایا ہے۔ کون
نبوت نہ کرئے گا؟”۔
24جولائی 2012 شادی کا دِن
“اور اُس نے مجھ کہا لکھ۔ مُبارک ہیں وہ جو بّرہ کی شادی کی ضیافت میں بُلائے گئے ہیں۔ پھر اُس نے مجھ سے کہا یہ خُدا کی سچی باتیں ہیں”۔ (مُکاشفہ 19باب 9آیت)
یسوع نے اُس وعدہ کی سچائی کو یوحنا 16 باب 13 آیت میں
رُوح القدس نےعظیم بھیدکو کھول دِیا
“یسوع مسیح کی واپسی اور مُکاشفہ کا دِن ”
مرقس 3باب 28تا 30آیت
28 “میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ بنی آدم کے سب گُناہ اور جتنا کُفر وہ بکتے ہیں
معاف کیا جائے۔
29 لیکن جو کوئی رُوح القدس کے حق میں کُفر بکے وہ ابد تک معافی نہ پائے گا
بلکہ ابدی گُناہ کا قصوروار ہے۔
30 کیونکہ وہ کہتے تھے کہ اُس میں ناپاک رُوح ہے”۔
خُداوند خُدا نے اِس بات پر جو مجھ پر کھُلا کہ ایمان صبر کے ساتھ، کہ اُس شادی
کی تاریخ پر یقین ، ایک سرے کا پتھر ،
اور یہ وہی باتیں ہیں جو وہ تلاش کر رہا تھا کہ یہ یہودی یسوع پر یقین لائیں۔ اور
صرف ایمان سے زندگی بسر کریں۔
حبقُّوق 2باب 1تا4 آیت
(صیُون میں نرسنگا پھُونکو (یُوایل 2باب 1آیت
عاموس 4باب 12ب
“خُدا سے مُلاقات کی تیاری کر”
(جس کے کان ہوں وہ سُن لے)
یسوع کی دُلہن ہوتے ہوئے (مُکاشفہ 22باب 17آیت) اِس “شادی کے دعوت نامہ”
کو دوسروں کو ارسال کریں کیونکہ وقت کم ہے۔

|
27th Mar 2012
|
Tags:
|


